Information and theories about Islam

Monday, August 10, 2015

کاش تمہیں سوچنے کی فرصت ہوتی



 تیرے مرنے کے بعددنیا والے تیرا نام زندہ لوگوں سے نکال کر مردہ لوگوں میں شامل کر دیں گے۔

 تیرے اعمال کا رجسٹراﷲکی عدالت میں پیش کردیا جائے گا۔

 عزیزرشتے دار چند روز خوب یاد کریں گے۔آخرمایوس ہو کر بیٹھ جائیں گے۔پھر ہمیشہ کے لئے بھول جائیں گے۔

 تیری بیوی کچھ عرصہ غمگین رہے گی پھرحالات کی تبدیلی سے نئی زندگی میں مصروف ہو جائے گی۔

تیراخاوند کچھ عرصہ سوگوار رہے گا پھرحالا ت کی تبدیلی سے نئی زندگی میں مصروف ہوجائے گا۔
 بچے بہت یاد کریں گے لیکن آہستہ آستہ تیری صورت ان کے ذہن سے مٹ جائے گی۔(سوا شہدا کے بچوں کے۔)

 چند سالوں کے بعدتم ایک بھولے ہوئے خواب کی طرح صفحہ ہستی سے مٹ جاؤ گے۔ ( اگر شہید نہ ہوئے)

 نصف صدی کے بعد اگر شہادت کا رتبہ نہ ملا تو یہ یقین کرنا مشکل ہو گا کہ توکبھی دنیا میں بھی آیا تھا یا آئی تھی۔

ابھی بھی وقت ہے کہ نماز پڑھ اس سے پہلے کہ تیری نمازپڑھی جائے۔اور معاملات کو اپنی کوشش کے مطابق دین کے طابع بناؤ۔

0 comments:

Post a Comment

Unordered List

Total Pageviews

Powered by Blogger.

Followers

Flag counter

Flag Counter