Information and theories about Islam

Monday, August 10, 2015

صدقہ ، دعا ، استغفار ،ایصال ثواب سے عذاب قبر ختم یا تخفیف و کمی



حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالٰی عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا میرے والد کی وفات ہو گئی ۔انہوں نے مال چھوڑا ہے اور کوئی وصیت نہیں کی ہے۔تو میں ان کی جانب سے صدقہ خیرات کر دوں تو ان کا کفارہ (گناہوں کی معافی کا ذریعہ) ہو جا ئے گا ۔آپ ﷺ نے فرمایا!ہاں یعنی تمہارے صدقات سے جو ان کے لیے ہو گا اس سے ان کا کفارہ ہو جائے گا اور ان کے گناہو ں کی معافی کا ذریعہ جو ان کی زندگی میں ان سے ہو اہو گا ہو جائے گا ۔
(مسلم جلد 2 صفحہ 41)

فائدہ :- صدقہ و خیرات جس طرح زندوں کے حق میں گناہوں کی معافی کا ذریعہ ہے اسی طرح مردوں کے حق میں بھی یہ گناہوں کی معافی کاذریعہ ہے اور قبر میں عذاب گناہوں کی وجہ سے ہوتا ہے۔جب گناہ کی معافی ہو گی جو سبب ِعذاب ہے تو اس سے عذاب کی کمی یقیناً ہوگی اسی طرح دعاء استغفار وغیرہ سے بھی

0 comments:

Post a Comment

Unordered List

Total Pageviews

Powered by Blogger.

Followers

Flag counter

Flag Counter